لاہور سے افسوسناک خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) نشتر کالونی کے علاقے میں 27سالہ لڑکی پرسرار طور پر جان بحق ہو گئی، ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو غلط کاری کا نشانہ بنایا گیا ہے پولیس نے میت معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ نشتر کالونی کے علاقے یوحناآباد میں

27سالہ رابعہ ہسپتال میں پرسرار طور پر جاں بحق ہو گئی ورثا نے الزام لگایا ہے کہ27سالہ رابعہ کو غلط کاری کے نتیجے میں زندگی سے محروم کر دیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد امین مسیح کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا اہلخانہ کے مطابق مطابق رابعہ کی اس کے رشتہ دار اعجاز مسیح نامی شخص کے ساتھ منگنی ہوئی تھی وہ اکثر لڑکی کو ساتھ لے جاتا تھا وقوعہ کے روز میری بیٹی اعجاز کے ساتھ دوائی لینے کے لیے گئی تھوڑی دیر بعد اس کا فون آیا کہ رابعہ کی حالت بہت خراب ہے ہم جب ہسپتال پہنچے تو رابعہ کی انتقال کر چکی تھی شبہ ہے کہ اعجاز رابعہ ورغلا کر کو غلط کام کرتا رہا جس کے باعث وہ امید سے ہو گئی تھی اس روز ملزم اعجاز رابعہ کو آپریٹ کے لیے لے گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئی۔

Comments are closed.