لاہور : عدالت میں پیشی کے دوران ۔۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لئے آنے والے جعلی وکیل کے منہ پر سیاسی مل دی لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لئے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی

اس کے چہرے پر سیاہی مل دی اور تھپڑ بھی رسید کر دیے ۔

Comments are closed.