لاہور قلندرز کا نائب کپتان کس مشہور کھلاڑی کو مقرر کردیا گیا ؟

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نائب کپتان مقرر کردیا۔ لاہور قلندرز کی کپتانی سہیل اختر کررہے ہیں ۔ اس سے قبل ملتان سلطانز نے وکٹ کیپر محمد رضوان کو اپنا کپتان مقرر کیا ہے۔ دوسری جانب انگلش کر کٹ ٹیم انتظامیہ نے معروف

بیٹسمین معین علی کو دورہ بھارت سے ریلیز کردیا ہے جس کے بعد ان کی پی ایس ایل میں شر کت کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ گزشتہ سال انہوں نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی۔

Comments are closed.