لاہور کی عدالت سے بڑا حکم جاری

لاہور (ویب ڈیسک) سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف کیس میں بیان قلمبند کروانے کیلئے ٹک ٹاکرصندل خٹک کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے ایف آئی اے کی انکوائری کیخلاف ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کی

درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے کیس پر سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *