لاہور : گونگی لڑکی کو رہا کردیا گیا ، مگر کیوں ؟

لاہور ( ویب ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج سید شہزاد مظفر ہمدانی نے پسند کی شادی کے لئے ماں کو زندگی سے محروم کرنے والی گونگی لڑکی کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہو ئے رہائی کا حکم دے دیا ،ملزمہ کو باپ بھائی اور دیگر ورثا نے معاف کر دیا ۔پراسیکیوٹر کے مطابق گونگی لڑکی فجر

ایک گونگے لڑکے اعظم سے پیار کرتی تھی، لڑکی کی ماں بسمہ اللہ رشتہ کے لئے راضی نہیں تھی،ملزمہ نے اپنی ماں پر نماز کی حالت میں وار کیا اور زندگی سے محروم کردیا تھا ۔

Comments are closed.