لندن میں حسن نواز کے دفتر میں آنے والے 4 لوگ کون تھے اور معاملہ کیا تھا ؟

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے دفتر کے باہر رونما واقعے کو کار فراڈ کا معاملہ قرار دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے سب کچھ نوازشریف کی برطانیہ بدری روکنے کیلئے گھڑا گیا ، مخالفین پر الزام لگانے پر

مریم نواز سے معافی کا مطالبہ بھی کردیا ، لندن میں چار افراد نے کل حسن نواز کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی ، نواز شریف دفتر میں موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *