لیاقت خٹک کا وزیراعظم عمران خان کے نام خصوصی پیغام

نوشہرہ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف میں ایک اور دراڑ سامنے آنے کی خبریں ، وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا ہے ۔ صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ

میری وزارت کون چلا رہا ہے ؟ مزید خاموش نہیں رہ سکتا، وقت آگیا ہے کہ پارٹی سربراہ اور قوم کو حقائق سے آگاہ کروں۔

Comments are closed.