“مال” سپلائی کرنیوالی خاتون پنجاب کے اہم شہر سے گرفتار ۔۔۔۔

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دوستی کی آڑ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے اور پھر دھندے کیلئے مجبور کرنے والی خاتون ملزمہ کو سرائے عالمگیر سے گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمہ خواتین کی ویڈیوز کے ذریعے انہیں پھنساتی اور پھر پریشرائز کرکے انہیں دبئی جانے

کیلئے رضامند کرتی تھی۔ملزمہ اور اس کا اکرام نامی دوست دبئی میں گندہ دھندہ چلاتے ہیں ۔سرائے عالمگیر کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے ملزمہ اور اس کے دوست کے خلاف شکایت درج کروائی تھی ملزمہ کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Comments are closed.