متھیرا کا والد کہاں کا مشہور سیاستدان ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) نامور اداکارہ ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے بلاول بھٹو کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ چونکہ وہ ایک اچھے سیاستدان ہیں اس لیے ان کا وقت جلد آئے گا اور وہ حکومت میں ہونگے ، اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اُن کے

والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔‘متھیرا نے بتایا کہ اُن کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔انہوں نے کہا کہ میں بچے کے کیرئیر کے حوالے سے خودغرضی کا مظاہرہ کرنے کی قائل نہیں، بیٹا بڑا ہوکر اپنے کیرئیر کا خود انتخاب کرے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *