محبوب ترین شخصیت کا انتقال ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کر گئے ، اس حوالے سے معروف فوٹوگرافر عبدالصمد نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں سارہ خان کے والد بیٹی کی شادی کے موقع پر انہیں پیار دیتے نظر آرہے ہیں ۔ عبد الصمد نے لکھا کہ سارہ خان

کے والد گزشتہ رات انتقال کر گئے ہیں ۔ اللہ سارہ اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔

Comments are closed.