محمد علی درانی نے پاکستانیوں کو بریکنگ نیوز دے دی

لاہور( ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ف) کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی سیاسی سطح پر ٹکرا ئوکی کیفیت ہے ۔ چنانچہ اس کیفیت کےخاتمے کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، اپوزیشن اور حکومت میں مسائل کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں،ٹریک ٹو ڈائیلاگ

شروع ہوگئے ہیں اور نظر بھی آرہے ہیں۔ محمد علی درانی نے کہا کہ قوم بھی اپوزیشن اور حکومت میں گفتگو کا آغاز چاہتی ہے۔  مذاکرات کا آغاز اختلاف کے اظہار پر ہی ہوا کرتا ہے۔ جو لوگ مذاکرات کے حق میں ہیں انکو قید میں نہیں آزاد ہونا چاہیے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *