محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں سردی کی موجودہ لہر مزید 5 سے 6 دن برقرار رہ سکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز  کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔سردار سرفراز نے مزید کہا کہ

سردی میں کمی اور درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *