محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیر سے شہر میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے، اسی طرح پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔۔

محکمہ موسمیات کی ایک پریس ریلیز کے مطابق پیر سے جمعہ تک کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ رہیگا، جنوری میں سردی کی ایک اور لہرکراچی میں داخل ہو گی، 6 اور 7 جنوری کے درمیان کراچی میں بارش کا بھی امکان ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.