محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے سخت گرمی سے پریشان پنجاب کے عوام کو خوشخبری سنا دی ہے ، مغرب کی جانب سے کم ہواﺅں کے بادلوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیز ہواﺅں

کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، بارشوں اور تیز ہواﺅں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا ، بارشوں سے درجہ حرارت میں دس ڈگر تک کمی ہونے کا امکان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *