مخالفین بھی نواز شریف کی صاحبزادی کے حق میں بول پڑے

لاہور (ویب ڈیسک) (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے ہاتھ میں پکڑا گلاس بھی موضوع بحث بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی مختلف مواقعوں پر ایک گلاس ہاتھ میں پکڑے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔اور سوشل میڈیا یوزرز ان کی

وائرل تصاویر پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔ایک صارف نے مریم نواز کی زیب تن چیزوں کی قیمت بھی بتادی۔نعیم الدین نامی صارف نے کہا کہ مریم نواز کے گلاس اٹھانے پر بھی تم لوگ ٹوئٹ کررہے ہو۔صارف نے گلاس کو عزت دو کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Comments are closed.