مداح افسردہ ہو گئے

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) میکسیکن کم کرداشیاں سے معروف امریکی ماڈل اور فیشن ڈیزائنر کی 29سال کی عمر میں موت واقع ہو گئی ہے۔ ماڈل جوسلین کانوماڈلنگ کی دنیا کا بڑا نام تھیں۔اطلاع کے مطابق جوسلین کانو کی موت بٹ۔لفٹ سرجری کرانے کے بعد ہوئی ہے۔ ماڈل جوسلین کانو کی موت کے بعد سے

ہی لوگ سوشل میڈیا پر اظہار افسوس کر رہے ہیں۔ میڈیا میں خبروں کے مطابق تو جوسلین کانو نے حال ہی میں بٹ لفٹ سرجری کرائی تھی۔اس سرجری کیلئے وہ کولمبیا گئی تھیں لیکن سرجری ٹھیک سے نہ ہو پانے کے سبب ان کی موت ہو گئی۔جوسلین کانو صرف 29سال کی تھیں۔ ان کی پیدائش 14مارچ 1990میں ہوئی تھی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *