مرحوم دراصل کس خوفناک مرض میں مبتلا تھے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر مملکت ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے، ممنون حسین کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے ارسلان ممنون نے کی۔ارسلان ممنون کا کہنا ہے کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے۔

ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں سے ایک تھے، وہ 2013 سے 2018 تک صدر مملکت رہے۔

Comments are closed.