مریم اورنگزیب نے نیا شوشا چھوڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد اب عمران صاحب کو ٹی وی سے پتا چلے گا کہ وہ گھر جاچکے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ جو مذاق عوام سے کرتے تھے اب وہی

ان کے ساتھ ہونے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ اوپن بیلٹ پر وزیراعظم پریشان ہیں کیونکہ اتحادی اور ارکان ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *