
مریم اورنگزیب کی عمران خان پر ایک اور چوٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پرکہا ہے کہ عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ بدعنوانی نالائقی ، مہنگائی ، بے روزگاری ، غربت کا سونامی لانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ، ملک کو ماحولیاتی
آلودگی سے پاک کرنے کے لئے ملک سے آپ کا صفایا کرنا ضروری ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کلین اینڈ گرین پالیسی ماحولیاتی پالیسی نہیں بلکہ اپنے اے ٹی ایمز کے بیلنس کی تبدیلی کے لیے ہے۔
Leave a Reply