مریم نواز بہت باوقار اور خوبصورت خاتون ہیں ۔۔۔۔۔مخالفین بھی کہہ اٹھے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی خوبصورتی کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کے ووٹ پکّے کر لیے۔مریم نواز کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے کئی سوشل میڈیا صارفین کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ ’مریم نواز ہم سے ووٹ لے جائے گی۔

‘سوشل میڈیا کے کئی صارفین کا مریم نواز کی وائرل ہوتی پوسٹس پر یہ بھی کہنا ہے کہ ’سیاست سے ہٹ کر مریم نواز واقع میں بہت خوبصورت اور جازب نظر خاتون ہیں۔‘

Comments are closed.