مریم نواز کا بڑا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی اور (ن) لیگ کی سینئر رہنما مریم نواز کاکہناہے کہ (ن )لیگ پی ڈی ایم کے فیصلوں کی پاسداری کرےگی،لانگ مارچ سمیت ہر آپشن کیلئے تیار ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سے سینیٹر پرویز رشید

نے جاتی امرا میں ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، دونوں رہنماﺅں کے درمیان پی ڈی ایم کے آج کے اجلاس سے متعلق بات چیت ہوئی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.