مریم نواز کا حیران کن موقف ، بڑی چوٹ کر ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہماری تیاری نہیں تھی اور ہم حکومت میں آگئے ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ، وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حیران کن طور شدید ردعمل دیا ہے اور سوشل میڈیا پر بیان کی تصویر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ

” اس سوغات (عمران خان ) کوپاکستان پر مسلط کرنے کیلئے چند افراد نے اتنی محنت بھی کی اور بدنامی بھی کمائی؟ یہ دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔۔۔۔”

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *