مریم نواز کا دبنگ بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کے باوجود دروازے نہیں کھولے گئےانتظامیہ اس صورتحال پر شرم کرے،ووٹ چور حکومت آپ کا ووٹ چوری کرنے کا ہر حربہ استعمال کرے گی، مسلم لیگ (ن )کی جیت

ان کےلئے موت سے بد تر ہے۔

Comments are closed.