مریم نواز کی طبیعت انتہائی خراب ،

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کے لیے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے ۔مریم اورنگزیب کا

کہنا ہے کہ مریم نوازشریف کا کورونا کا ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہےجس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ترجمان(ن) لیگ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے مریم نواز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے، لیکن مریم نواز شریف طبیعت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائیکورٹ گئیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *