مریم نواز کی عدالت کو حیران کن درخواست

لاہور(ویب ڈیسک)چودھری شوگر مل کیس میں نیب کی درخواست پر مریم نواز نے جواب جمع کرا دیا،مریم نواز نے نیب کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جواب میں کہاگیا ہے کہ

نیب نے چودھری شوگر مل کیس میں 14 ماہ خاموشی اختیار کی پھر طلب کیا ،نیب کے کیسز اور گرفتاریاں آواز دبانے کی کوشش ہے مریم نواز نے جواب میں نیب کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی مخالفت کی،مریم نواز کاکہاہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر مل میں ضمانت منظور کی ،مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کل ہو گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *