مریم نواز کی نئی چال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم تحریک کے حوالے سے تازہ ترین خبر آئی ہے کہ مریم نواز کا کل آر یا پار کا اعلان دراصل اس تحریک کو ڈراپ سین کی طرف لے جانے کی کوشش ہے ، معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز کا یہ اعلان اتحاد میں شامل دیگر اپوزیشن جماعتوں کو دباؤ مین لانا اور مقصد کے

حصول کے لیے ایک آخری کاوش بھی ہو سکتا ہے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.