مشہور انٹرنیشنل بنک کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلامک ڈیویلپمنٹ بنک (آئی ڈی بی ) پاکستان کے لیے پولیو ویکسین پولیو ویکسین کی خریداری کے ضمن میں 6کروڑ ڈالر (9ارب60کروڑر وپے ) فراہم کرے گا ۔ان میں سے 3کروڑ90لاکھ ڈالر قرضہ اور 2کروڑ10لاکھ ڈالر گرانٹ کی صورت میں ہوگا، یہ رقم پولیو کی ویکسین لگانے کے

لیے استعمال کی جائے گی ۔ اس حوالے سے پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بنک کے مابین گزشتہ روز معاہدے پر دستخط کیے گئے ۔ وفاقی سیکریٹری اقتصادی امور نور احمد نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے پروگرام 2019-21کے لیے اسلامی ترقیاتی بنک کی مدد کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج ہم اسلامی ترقیاتی بنک کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کا دن منارہے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *