مشہور زمانہ سابق پولیس افسر عابد باکسر اپنی بیوی سے بہت زیادہ ڈرتے ہیں ، مگر کیوں ؟ خود اعتراف کر لیا

لاہور (خصوصی رپورٹ ) عابد باکسر کے نام سے کون واقف نہیں ، اپنے دور ملازمت میں پولیس مقابلوں سے شہرت حاصل کرنے والے پنجاب پولیس کے سابق افسر عابد باکسر نے ایک میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نجی زندگی کے حوالے سے دلچسپ باتیں شیئر کیں ،

یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔۔