مشہور زمانہ پاکستانی ویٹ لفٹر انتقال کر گئے

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا ہے کہ مشہور پاکستانی ویٹ لفٹر ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے سخت علیل تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے

واحد پاکستانی تھے۔

Comments are closed.