معتبر شخصیت کے انکشاف نے قوم کو حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شریف نے گوجرانوالہ کے جلسے میں تقریر کی لیکن کراچی میں ہونے والے جلسے میں نہیں کی، ہو سکتا ہے کہ ہم نے ان کو انگیج کرلیا ہو۔ان کا کہنا تھاکہ ن لیگ کے لوگ نواز شریف کے

بیانیے کے ساتھ نہیں چلیں گے، ن لیگ کو پچھلے گناہوں کی معافی مانگنی ہو گی اور بتانا ہوگا کہ وہ کیسے ووٹ کو روندتے رہے ہیں۔نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اداروں کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، سیاست الگ چیز ہے اور ادارے الگ،اداروں کو اپنا کام کرتے ہیں م گر یہ لوگ انہیں بھی اپنی سیاسات میں بلاوجہ کھینچ لیتے ہیں ، ایک طرف اداروں پراٹیک کرتے ہیں دوسری طرف اداروں سے مدد بھی مانگتے ہیں۔انہوں نے پی ڈی ایم کے جلسوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے ہی کچھ دوستوں نے اپوزیشن کے جلسوں کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو ان جلسوں کی کوئی اہمیت نہیں ،عوام اب ان کی چالوں میں آنے والی نہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.