معروف پاکستانی اداکارہ نے شرمناک شوشہ چھوڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) کچھ عرصہ قبل معروف اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے حیران کن بیان جاری کیا جس پر بحث چھڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اشناشاہ کا ایک ویڈیو پیغام تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے جس میں انہوں نے جنگلی جانور پالنے کے شوقین افراد پر سیدھا سیدھا وار کر

دیا ہے اور ان کے غصے کو دعوت دیدی ہے ۔اداکارہ اشنا شاہ کا اپنے پیغام مین کہناتھا کہ میری طرف سے ایک چھوٹا سا پیغام ہے کہ ماہر نفسیات کہتے ہیں جو لوگ جنگلی جانوروں کی نمائش کرتے ہیں اور انہیں اپنے پاس قید رکھتے ہیں جسے بھالو ، شیر ، چیتے وغیرہ ،یہ وہ اس لیے کرتے ہیں کہ ان میں احساس کمتری ہوتاہے ،اکثر بلکہ ہمیشہ ان کا عضو خاص اور مردانہ قوت ناکافی ہوتی ہے اس لیے وہ اپنے اس احساس کمتری کو پورا کرنے کیلئے اس طرح کی نمائش کرتے ہیں اور جنگلی جانور پال لیتے ہیں ۔“اداکارہ کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ ”اگلی مرتبہ آپ کے سامنے کوئی اس طرح کی شو کرے یا یہ بتانے کی کوشش کرے کہ میرے پاس کون کون سے جانور ہیں تو انہیں بتا دیجیے گا کہ ان کے پاس کیا کیا نہیں ہے ۔“

Sharing is caring!

Comments are closed.