معمہ حل ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) گجر پورہ کے علاقے میں لاہور سیالکوٹ موٹر وے سے ڈھائی ماہ قبل ملنے والی خاتون کی باڈی ملنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا ۔ بوری میں ملنے والی یہ بدقسمت خاتون مظفرگڑھ کی رہائشی تھی جسے اس کے والد اور بھائیوں نے عزت اور خاندانی وقار

کے نام پر زندگی سے محروم کر دیا اسکی باڈی موٹروے پر پھینک دی تھی۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔  بدقسمت خاتون کو عزت کے نام پر زندگی سے محروم کیا گیا ۔ خاتون کے مقدمہ میں بھائی اور دیگر فیملی کے لوگوں سے تفتیش جاری ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *