ملزم ظاہر جدون کا بیان سامنے آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہو رمیں ڈیفنس کے علاقہ میں مائرہ ذوالفقار کے مقدمے کی تفتیش ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی، مقدمہ میں نامزد دونوں ملزمان پولیس کے پاس آ گئے ہیں۔ پولیس کے ایک ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جدون مائرہ کے ساتھ ہونے والے واقعہ میں ملوث ہے کسی حد تک اس نے

اقرار جرم بھی کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مائرہ ظاہر جدون کو پریشرائز کرتی تھی اور وارننگز دیتی تھی کیونکہ ظاہر کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر اسکے پاس تھیں جس سے تنگ آ کر اس نے اس کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کیا ظاہر جدون پہلے بھی ایک 302 کے مقدمہ میں ملوث ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *