ملکہ ترنم نور جہاں کی نواسی کی خوبصورت تصاویر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کا فخر سمجھی جانیوالی ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد کی تازہ ترین تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سمیت پوری قوم حیران رہ گئی ، اپنی نانی نور جہاں جیسا میک اپ اور روپ دھار کر نتاشا خالد نے جب تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں

تو ان کی تعریف و ستائش میں لائکس اور کمنٹس کی بھر مار ہو گئی ۔ ملکہ ترنم کا روپ دھار کی انکی نواسی نتاشا خالد ہوبہوان ہی کی طرح لگ رہی ہیں۔

Comments are closed.