ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

نواب شاہ( ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ ذرداری ہوں یا بلاول سندھ میں پیپلز پارٹی کے ستر اراکین اسمبلی نے استعفے جمع کرادئے ہیں ۔پیپلز سکریٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ ملک کے حالات خراب ہیں اور

معاشی حالات بھی ٹھیک نہیں ہیں وفاقی حکومت کی کوئی سوچ نہیں ہے جبکہ موجودہ حکومت سے عوام کوئی ریلیف نہیں ملا ہے نثار کھوڑو نے کہا کہ پی ڈی ایم گیارہ جماعت کا اتحاد ہے اور ملک صوبوں اور عوام سے مضبوط ہوتا ہے۔

Comments are closed.