مون سون بارشیں رک گئیں یا ابھی مزید ہونگی ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عالمی سطح کے مشہور ماہر موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہو گا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے بتایا کہ شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا

کا واضح کم دباﺅشدت اختیارکرگیاہے،ہواکاواضح کم دباﺅڈیپریشن میں تبدیل ہوگیا،ہواکاکم دباﺅآج اوڑیسہ اور مغربی بنگال کے ساحل پر اثر انداز ہو سکتا ہے ،ہوا کا کم دباﺅبھارت،راجستھان اورگجرات میں تیزبارشوں کاباعث بن سکتاہے۔انہوں نےکہاکہپاکستان کےجنوب مشرقی حصےمیں رواں ہفتےکےوسط یا آخرمیں بارشوں کا امکان ہے،پاکستاناوربھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہو سکتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *