مگر یہاں سے پاکستان کل کتنا زرمبادلہ کماتا ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہو گی کہ انٹرنیشنل لیول پر اربوں ڈالر کا بزنس دینے والی حلال فوڈ مارکیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے قائم اداکارہ پاکستان حلال فوڈ اتھارٹی 5 سال گزرنے کے باوجود بھی فعال نہ ہو سکا ۔ اس ادارے کے قیام کے چار سال بعد

اس ادارے کا سربراہ تعینات کیا گیا ، اور دیگر افسران وملازمین کی بھرتی کی عمل کھٹائی میں پڑا ہوا ہے ۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی حلال فوڈ پر لوگوں کو اعتماد ہے، اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ پر حلال فوڈ میں زیادہ تر غیراسلامی ممالک کا قبضہ ہے ، پاکستان مضبوط مسلم ملک ہونے کے باوجود پاکستانی بزنس کمیونٹی نےحلال فوڈ مارکیٹ میں حصہ ہی نہیں ڈالا، آج دنیا میں حلال فوڈ کی ایکسپورٹ ٹریلین ڈالرز ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *