مہرالنساء کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بڑی صاحبزادی مہرالنسا کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مہرالنسا کو طبیعت بہتر ہونے پر شریف میڈیکل سٹی ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کی طبیعت کافی بہتر ہے تاہم ڈاکٹرز نے

انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز مہرالنسا گالف کی گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئیں اور ان کے سر پر شدید چوٹیں آئی تھیں۔ ان کے سر کی چوٹ کو آپریٹ کرنے کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج رکھا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *