مہوش حیات کی ہو بہو ہم شکل خاتون منظر عام پر

حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات کی ایک ہم شکل کو تلاش کر لیا ہے۔مہوش حیات سے مشابہت رکھنے والی اس لڑکی کا نام روزہ ہے جس کا تعلق ایران سے ہے اور یہ ایک بلاگر، آر جے اور سرٹیفائڈ اسٹائلسٹ بھی

ہے۔روزہ کو پہلی نظر میں دیکھنے کے بعد آپ بھی کشمکش میں مبتلاہو جائیں گے اور آپ کو پہچاننے میں کافی مشکل ہوگی کیونکہ یہ دکھنے میں بالکل مہوش حیات جیسی نظر آتی ہیں ۔

Comments are closed.