میئر اسلام آباد کے الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست پر مریم نواز کا حیران کن بیان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں میئر کے عہدے کے لیے ہونے والے الیکشن میں کل تحریک انصاف کے امیدوار کی شکست پر مریم نواز بولے بغیر نہ رہ سکیں ۔ تفصیلات کے مطابق کل ہونے والے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار پیر عادل شاہ گیلانی نے

43 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ،جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار ملک سجاد 26 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے، مریم نواز نے اس کامیابی پر اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ، عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان گئے،غربت و مہنگائی سے تنگ عوام کیلئےن لیگ امید کی کرن ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں تبدیلی کا ڈرامہ فلاپ، عوام خدمت کرنے والوں کو پہچان گئے، غربت مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے مسلم لیگ ن امید کی کرن ہے، اس کی جھلک اسلام آباد میئرالیکشن میں قوم نے دیکھ لی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *