میاں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی ہے۔ اس ضمانت کی منظوری جسٹس باقر نجفی کی قیادت میں

لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے دی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *