میاں نواز شریف کا چوہدری پرویز الٰہی کو فون ۔۔۔۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےچودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چوہدری شجاعت حسین گزشتہ کچھ

عرصہ سے علیل ہیں اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا بھی چوہدری پرویز الہی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس پر انہوں نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

Comments are closed.