میرا نام جوکر والی روسی اداکارہ ان دنوں کس حال میں ہیں ؟

لاہور (خصوصی رپورٹ ) روسی اداکارہ سینیا راج کپور کی 1970میں آنے والی فلم ’میرا نام جوکر‘ میں کام کر چکی ہیں۔ اس فلم میں انھوں نے سرکس میں کام کرنے والی ایک ڈانسر کا کردار ادا کیا تھا جسے راج کپور کے کردار ’راجو‘ سے عشق ہو جاتا ہے۔ سینیا میرا نام جوکر میں زبردست کام کرنے

کے باوجود سینیا انڈین فلموں سے غائب ہو گئی تھیں۔  سینیا نے بتایا کہ وہ ان دنوں اپنے وطن روس میں ہی رہتی ہیں اور 74برس کی عمر میں بھی بیلے ڈانسنگ کے اپنے شوق کو انہوں نے زندہ رکھا ہے۔

Comments are closed.