میری یاد آئی میری جانے کے بعد :

کراچی(ویب ڈیسک)غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمد عامر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد سے فیملی کیساتھ انگلینڈ میں ہی رہائش پذیر ہیں اور انہوں نے ایک انٹرویو میں بھارتی کرکٹ کی تعریف کی۔ محمد عامر نے برطانوی شہریت لینے پر سوال اٹھانے والوں پر طنزکرتے ہوئے محمد عامر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ

’’ ان لوگوں کو انجوائے کرنے دو، خبر تو چاہیے نا ان کو عامر کی، لگتا ہے عامر کو بہت مس کرتے ہیں، اسے کہتے ہیں پیار‘‘۔

Comments are closed.