میشا شفیع علی ظفر کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع چھیڑ خانی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے وکلاء کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں، جب کہ کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری

کو کرے گا۔واضح رہے کہ میشا شفیع نے گلوکار اور اداکار علی ظفر کی جانب سے تنگ کیے جانے کے معاملہ پر فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *