مینار پاکستان واقعہ کی شناخت پریڈ:

لاہور(ویب ڈیسک) مینار پاکستان کیس میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کیمپ پرزن میں ہونیوالی شناخت پریڈ میں 6ملزمان کی شناخت کرلی، عائشہ سے بدسلوکی پر144افراد کو گرفتار کیاگیا تھا، شناخت پریڈ کے دوران پرزن کے باہر گرفتار افراد کے گھر والوں نے شدید احتجاج کیا تو پولیس ایکشن میں آگئی، دھکم پیل پر

ایک خاتون کی حالت غیر ہوگئی ،پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے لیا اور صورتحال بگڑنے کے پیش نظر عائشہ کو واپس بھیجنے کیلئے بکتربند گاڑی کا انتظام بھی کرناپڑا۔

Comments are closed.