میں خود ایسے اجلاسوں میں بیٹھنا پسند نہیں کرتا ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب آج رات ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے ملتوی کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد قیصر، علی محمد خان پر مشتمل کمیٹی ٹی ایل پی شوریٰ

سے مذاکرات کرے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں رضوی کی موجودگی کا مجھے علم نہیں ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ علماء کے اجلاس سے نکالے جانے کی خبروں میں حقیقت نہیں، خود ایسے اجلاسوں میں بیٹھنا پسند نہیں کرتا۔

Comments are closed.