میں سونیا صدف کو ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ تو ایسی خاتون ہے جو ۔۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے رمضان بازار میں اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے ساتھ پیش آئے ناخوشگوار واقعے پر افسوس ہوا! میں ذاتی طورپر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو جانتا ہوں وہ ذمہ دار اور قابل آفیسر ہیں! خواتین کا ہمارے

معاشرے کے گورننس سسٹم میں کردار انتہائی خوش آئند ہے جسے سراہا جانا چاہیئے!

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *