نادیہ خان نے تیسری شادی کر لی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے تیسری شادی رچا لی اور شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پردو تصاویر پر مبنی فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔

مذکورہ فوٹو کولاج میں نادیہ خان خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔ جبکہ اْن کے شوہر نے سفید رنگ کی قمیض شلوار زیب تن کی ہوئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *