نازک ترین حالات میں چینی صدر کا وزیراعظم عمران خان کے نام خصوصی پیغام

بیجنگ( ویب ڈیسک) پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں دونوں ملکوں کی دوستی قائم رہے گی۔صدر شی جن پنگ نے اپنے خط میں وزیراعظم عمران خان

کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔چینی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری پاکستان کیساتھ دوستی مثالی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *